More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شعیب ملک دورہ انگلینڈ سے واپسی، جانیے کیوں ؟

شعیب ملک دورہ انگلینڈ سے واپسی، جانیے کیوں ؟

صاحب جس انداز میں ترجمان پی سی بی نے مطلع کیا ہے کہ شعیب ملک اپنے کسی معاملے پر وطن واپس آ رہے ہیں اور ان کی پرائیویسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی وجہ نہیں بتائی جا سکتی، اس سے معلوم پڑتا ہے کہ شعیب ملک انتہائی حساس معاملے پر پاکستان لوٹ رہے ہیں
مگر گھبرائیے نہیں ٹیم منیجمنٹ نے شعیب ملک کو دس روز کے لیے اپنا معاملہ حل کرنے کے لیے وطن واپسی کی اجازت دی ہے اور وہ دس دن بعد دوبارہ ٹیم کو جوائن کر لیں گے
اس خبر کے بعد میڈیا وطن واپسی کی وجہ کے کھوج میں جت گیا ہے کہ آخر ایسا کونسا معاملہ ہے کہ وطن واپس آ رہے ہیں اور انہوں نے قومی ٹیم کو دس روز کے لیے خیر باد کہہ دیا ہے، مگر ہمارا اندازہ ہے شعیب ملک تھکاوٹ دور کرنے اور انرجی لیول حاصل کرنے کی غرض سے واپس آ رہے ہیں تاکہ وہ ورلڈکپ میں مطلوبہ کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں، کیونکہ کئی سینیئر کھلاڑی ماضی میں آرام کی غرض سے کوئی نہ کوئی بہانہ لگا کر ایسا کرتے آئے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں