شرجیل خان، اب شرمندگی ہی ملے گی، انگلش کاونٹی سے بھی چھٹی
ادھر شرجیل خان نے دھواں دھار بلے بازی کرکے ٹیم کو جتوایا ادھر میڈیا کے شہزادے بن گئے، ادھر انگلش کاونٹی نے معاہدہ کرلیا تو ادھر حیدر آباد کے بازار سج گئے کہ ہمارا شہزادہ آررہا ہے
ہماری ایک بار بھر دعا ہے کہ یہ سب جھوٹ ہو جس کے امکانات کم ہیں، مگر افسوس سے خبر دینا پڑھ رہی ہے کہ سپاٹ فکسنگ کے الزامات پر انگلش کرکٹ کائونٹی لیسٹر شائر نے پاکستانی بلے باز شرجیل خان سے معاہد ختم کردیا ۔ ان کی جگہ نیوزی لینڈ کے لیوک رانچی کو سکواڈکا حصہ بنایا گیا ہے ۔
اگر یہ سب سچ ثابت ہوا اور حکومتی پالیسی میں متوقع سخت احکامات آگئے تو ہمارے ہیروز شرمندگی اور گمنامی کی زندگی وہ بھی چھپ چھپ کر گزارنے پر مجبور ہوجائیں گے
تو بازی لے گیا
نیوزی لینڈ کے لیوک رانچی
اپنی رائے کا اظہار کریں