More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

محمد عباس کے ساتھ شاہین آفریدی ہوتے تو سنچوریئن ٹیسٹ میں فتح یقینی تھی

محمد عباس کے ساتھ شاہین آفریدی ہوتے تو سنچوریئن ٹیسٹ میں فتح یقینی تھی

صاحب ایک طرف تو بھارتی فاسٹ باؤلر بمراہ آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی میں اب تک 4 ٹیسٹ میچز میں بمراہ 30 وکٹیں لے کر نمایاں باؤلر بننے کے ساتھ ساتھ نہ صرف رینکنگ میں نمبر1 ہوگئے ہیں بلکہ وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے بھی مضبوط امیدوار بن گئے
مگر پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے چیمپیئنز ٹرافی کی خاطر شاہین آفریدی جیسے تیکھے باؤلر کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہیں کیا، یہ بات پورے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ اگر شاہین آفریدی سنچوریئن ٹیسٹ میں ہوتے تو وہ محمد عباس کے ساتھ ملکر پاکستان کے لیے آسانی کامیابی سمیٹ سکتے تھے
اس ساری صورت حال پر ہم نے ایک ویڈیو وی لاگ تیار کیا ہے، آپ سے امید ہے کہ نہ صرف پوری ویڈیو دیکھیں گے بلکہ ویڈیو کے نیچے اپنی قیمتی رائے سے بھی آگاہ کریں گے
watch-videoPak vs SA: Why Shaheen Afridi is not Playing Test Cricket Like Bumrah

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں