Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں

تابی لیکس، شفقت نغمی ایک بار پھر پی سی بی کے دھارے میں شامل

تابی لیکس، شفقت نغمی ایک بار پھر پی سی بی کے دھارے میں شامل

جی ہاں تابی لیکس آپ کو مطلع کر رہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر شفقت نغمی کو ایک بار پھر پی سی بی کے نظام میں داخل کیا جا رہا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ شفقت نغمی حکومت اور اداروں کے درمیان کوارڈینیٹر طرز کی جاب کریں گے، ان کا انٹرویو لگ بھگ دو ہفتے پہلے نیشنل کرکٹ اکیڈیمی لاہور میں ہوا اور ہمارے ذرائع بتا رہے ہے کہ ان کو اعلی عہدے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے
شفقت نغمی سابق چیئرمین پی سی بی نسیم اشرف کے دور چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدے پر کام کرچکے ہیں اور دبنگ فیصلے کرنے کے لیے خاصی شہرت رکھتے ہیں ،
ذرائع کا کہنا ہے کہ شفقت نغمی آئندہ چند دنوں میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں