صرف سرگودھا کرکٹرز دیکھیں
جیسا کہ سرگودھا کرکٹرز سے گزشتہ روز وعدہ کیا گیا تھا کہ مرد آہن عاقب جاوید کی طرح ہر با ضمیر کرکٹ گرو سرگودھا آئے گا اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی حق تلفی نہیں ہونے دی جائے گی
سرگودھا کرکٹرز سے کیے گئے وعدے کی پہلی گواہی حاضر ہے
باقی بہت جلد
اپنی رائے کا اظہار کریں