More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سرفراز احمد کے لیے خوشخبریاں شروع

سرفراز احمد کے لیے خوشخبریاں شروع

صاحب قسمت کی دیوی جب مہربان ہوتی ہے تو چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے، سرفراز احمد پاکستان آئے تو ماں کی عیادت کرنے کو سب چھوڑ  چھاڑ کر اور اللہ نے اس اس کا صلہ کچھ اور انداز میں دے دیا

اگر آپ سمجھ رہے  ہیں کہ ان کو تینوں فارمیٹس کا کپتان بنا دیا گیا ہے تو ایسا بھی نہیں

اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ ان کو کوئی عہدہ دے دیا گیا تو ایسا بھی نہیں ہے

اللہ نے سرفراز احمد کو پیارے سے بیٹے سے نوازا ہے اور ماں کی خدمت میں سرفرازی کا صلہ دے دیا ہے

اللہ زچہ بچہ اور سرفراز احمد کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں