بابر اعظم کے لیے کونسی شاٹ سیکھنے کا نادر موقع ؟ بنگلہ دیش کے خلاف تگڑی ٹیم کا اعلان
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 نئے کھلاڑی ٹیم میں شامل کر لیے گئے،
شان مسعود (کپتان)، عبداللہ فضل،عماد بٹ، اذان اویس، بابر اعظم، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
محمد عباس، محمد رضوان، محمد غازی غوری، نعمان علی، ساجد خان، سلمان علی آغا، سعود شکیل اور شاہین شاہ آفریدی بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 8 مئی سے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 16 مئی سے سلہٹ میں ہوگا اور یہ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔
تابی لیکس نے تگڑی ٹیم بنانے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو لاگ پیس کیا ہے جسمیں بابر اعظم کونسی خامی دور کرنے کے لیے ہیڈکوچ سرفراز احمد سے سیکھ سکتے

اپنی رائے کا اظہار کریں