More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کو ایک اور شعیب اختر ملنے کو

پاکستان کو ایک اور شعیب اختر ملنے کو

جی ہاں آپ کو یقین کرنا ہوگا کہ پاکستان کو ایک اور سپیڈ سٹار ملنے کو ہے اور اس کی کھوج لگائی ہے کہ ڈائریکٹر اکیڈیمیز مدثر نزر جہاں انہوں نے کئی دن سے تربیتی کمیپ شروع کیا ہوا تھا اور پورے پاکستان سے پندرہ کھلاڑی منتخب کر لیے ہیں

ان منتخب کھلاڑیوں میں ایک راولا کوٹ کے فاسٹ باولر بھی ہیں اور اس نوجوان فاسٹ باولر کے بارے کہا جارہا ہے کہ وہ نیشنل کرکٹ اکیڈیمی لاہور پہنچنے کے کچھ عرصہ بعد دنیا کے تیز ترین باولرز میں آجائے گا

اس نوجوان فاسٹ باولر کا نام سلمان ارشاد ہے اور اس کو لاہور لانے کا پروانہ پکڑا دیا گیا ہے، گولڈن آرم مدثر نزر کے مطابق پاکستان مالا مال ہے باصلاحیت کھلاڑیوں سے، مگر کام سے عاری نظام نے ہمارے درجنوں ٹیلنٹڈ کھلاڑی اپنی موت آپ مار دیے

salman-irshad

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں