رمیز راجہ کی بھارت کو دھمکی، ڈمی میوزیم سے شہباز شریف کی رائے
تابی لیکس بریکنگ نیوز کے ساتھ آپ کو تھوڑا ہنسانے کے لئے جانا جاتا ہے۔
اور آج کل تابی ٹی وی چینلز کی طرح ڈمی میوزیم کے تجربات اور تعارف میں مصروف ہے۔
جب رمیز راجہ کے فیصلے پر ڈمی میوزیم میں کیے گئے انٹرویو میں ترکی میں موجود وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے کیا کہا؟
چلو دیکھتے ہیں کہ
کیا وزیر اٰظم پاکستان رمیز راجہ کے فیصلے سے خوش ہیں
کتنی صداقت ہے کہ رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی عہدے ہٹایا جا رہا ہے
یو ٹیوب پر ہم کو جوائن کریں اور آل نوٹیفیکیشن کے ساتھ ساتھ گھنٹی پر بھی کلک کر دیں کیونکہ تابی لیکس حسب روایت شہرہ آفاق کھلاڑیوں سے اردو پنجابی انٹرویو پیش کرنے جا رہا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں