سابق کپتان سابق وزیراعظم کی عیادت کو پہنچ گٸے
چیٸرمین پی سی رمیز راجہ سابق کپتان اور وزیراعظم عمران کی عیادت کے لیے زمان پارک پہنچ گٸے ہیں
پاکستانی نیوز چینل کے مطابق عمران کی قیادت میں چیٸرمین پی سی بننے والے رمیض راجہ عیادت کے لیے زمان پارک پہنچیں ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں