More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب زوالفقار گھمن نے ٹھان لی

ڈی جی سپورٹس بورڈ  پنجاب زوالفقار گھمن نے ٹھان لی

ڈی جی ایس بی پی زوالفقار گھمن اور صدر اتھلیٹکس فیڈریشن جنرل ر اکرم ساہی کے مابین اہم ملاقات ہوئی ہے جسمیں پنجاب کے روایتی اور جدید کھیلوں کی بہتری اور عالمی معیار کے کھلاڑی تیار کرنے پر سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن باہمی کاوشوں کا عہد کیا، جنرل ر اکرم ساہی نے زوالفقار گھمن کے مثبت اور دور رس سپورٹس پالیسی کی تعریف کی اور قرار دیا کہ وہ دن دور نہیں جب کھیلوں میں کھویا ہوا مقام واپس حاصل کر لیا جائے گا

punjab-sports

اس موقع پر ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب زوالفقار گھمن نے انکشاف کیا کہ ایس بی پی کے تمام کوچز، ڈسٹرکٹ و تحصیل سپورٹس افسران کو عہد جدید کے تقاضوں سے روشناس کروانے اور ان کا دائرہ استعداد بڑھانے اور کوچز کی اہلیت کو نکھارنے کے لیے برطانوی ٹرینرز کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں اور بدھ اٹھائیس دسمبر سے ٹرین دی ٹرینرز کے نام سے ورکشاپ کا آغاز کیا جارہا ہے جو تین دن تک جاری رہے گا، برائن سٹیل اور بیورلی مارگریٹ بروٹن ورکشاپ کے دوران تمام شرکاء کو ماڈرن ایج سپورٹس کی آگاہی دیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں