ڈاکٹر نعمان نیاز کی گیم آن ہوگئی
شائقین پی ٹی وی سپورٹس اپنے پسندیدہ ڈاکٹر نعمان نیاز کے بنا اداس دکھائی دے رہے ہیں اور اس کا برملا اظہار وہ سوشل میڈیا پر کر رہے ہیں کہ گیم آن ہے ڈاکٹر نعمان کے بنا آف اور بے رنگ ہے
تو جناب ڈاکٹر نعمان نیاز کو آف کرنے والے مافیا کے بری خبر ہے کہ کیونکہ ان کو انکے عہدے پر بحال کردیا گیا ہے اور حسب روایت تابی لیکس نے حکومتی نوٹیفیکیشن کی کاپی بھی حاصل کر لی ہے جسکے مطابق ڈاکٹر نعمان نیاز کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا گیا ہے
تو ایک بار پھر سے
اپنی رائے کا اظہار کریں