پی ایس ایل کی شروعات – دیگر کھیلوں کی لیگز کی شروعات کا باعث ہے ، نجم سیٹھی
پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے فٹ بال لیگ میں انکشاف کیا ہے کہ بارہ سے زائد اداروں نے پی ایس ایل تھری کی چھٹی کے طور پر کاغزات نامزدگی بھیجیں ہیں جبکہ پہلے ایڈیشن محض پانچ اداروں نے دلچسپی دکھائی، نجم سیٹھی کے مطابق پی ایس ایل کے کا میاب انعقاد کی وجہ سے اب دوسری کھیلوں کے آرگنائزرز میں ہمت پیدا ہو رہی ہے کہ وہ بھی ایسا کچھ کرکے دکھائیں انہوں نے ہاکی فٹ بال سمیت جو بھی مناسب لیگ پاکستان میں شروع کی جائے گی ، پی ایس ایل اس کی بھرپور مدد کرے گا، کیونکہ دیگر لیگز کے کامیاب انعقاد سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کروانے کو راستہ ہموار ہوگا
نجم سیٹھی نے ایک بار پھر کہا کہ ورلڈالیون میں دنیائے کرکٹ کے اہم کھلاڑی حصہ لیں گے اور اس ٹیم میں ایک بھی پھٹیچر کھلاڑی نہیں ہوگا
اپنی رائے کا اظہار کریں