عام و خواص۔ کمشنر لاہور کی جانب سے 20 لاکھ مفت ماسک
کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان اور چئرپرسن پی سی بی رمیز راجہ کے درمیان اہم ملاقات۔پی ایس ایل میچز انتظامات پر تبادلہ خیال
پی ایس ایل میچزکمشنر لاہور اور پی سی بی حکام کے درمیان ایم او یو
پی ایس ایل میچز منتظمین و شائقین کو کووڈ ماسکس فراہم کرنے کیلیے ایم او یو پر دستخط
کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان اور سی ای او پی سی بی فیصل حسنین نے ایم او یو پر دستخط کیے
لاہور ویئرز ماسک مہم کے تحت پی سی بی کو 1لاکھ ماسک فراہم کیے جائیں گے۔کمشنر لاہور
پی سی بی کو 2 لاکھ ماسک آج فراہم کر دینگےکل۔20 لاکھ فراہم کریں گے۔کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان
قذافی سٹیڈیم کے ہر انکلوزر میں ماسک کاونٹرز لگیں گے۔شائقین کو فری فراہم ہونگے۔کمشنر لاہور
لاہور میں میچز کے انعقاد کیلئے کووڈ حفاظتی اقدامات کے بہترین انتظامات ہیں۔کمشنر لاہور
کوویڈ ایس اوپیز پر عملدرآمد کو یقینی بنا کر صحتمند ماحول میں میچز کا انعقاد ہوگا۔کمشنر لاہور
لاہور میں پاکستان سپر لیگ سیزن 7 میچز کیلئے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ کمشنرلاہور
این سی او سی کی ہدایات کیمطابق پی ایس ایل میچز کا انعقاد ہوگا۔کمشنر لاہور
اپنی رائے کا اظہار کریں