لاہور فائنل – سپانسرز کی مخالفت محض پروپیگنڈہ ہے، عاطف سکہ
پی ایس ایل فائنل لاہور میں منعقد کرنے کے دوران یہ خبریں سننے کو ملیں کہ بین الاقوامی کھلاڑیوں کی طرح سپانسرز کی جانب سے بھی تحفظات ہیں، ہم یہی سوال لے کر برائٹو پینٹس کے ڈاریکٹر خواجہ عاطف سکہ کے پاس پہنچے تو سن کر حیرانگی ہوئی کہ ان کے خیالات ایک کاروباری فرد کی بجائے سچے اور کھرے پاکستانی کے سے ہیں
ہمارے سوال پر ان کا کیا جواب تھا
پی ایس ایل لاہور آنے پر کتنے خوش ہیں
اگلا فائنل کراچی میں ہونا چاہیے یا نہیں؟
حکومت پنجاب اور حکومت پاکستان کا کردار کیسا رہا
نجم سیٹھی پی ایس ایل کو کامیاب بنانے میں کہاں تک کامیاب رہے
کون سے ٹیم ان کی پسندیدہ ہے
کون سے کھلاڑیوں سے برادرانہ تعلقات ہیں
یہ سب جاننے کے لیے کرکٹ کے بڑے مداح کا انٹرویو دیکھنا تو بنتا ہے نا
تو آئیے انٹرویو دیکھتے ہیں
تابی لیکس کے فینز کا بہت شکریہ جس طرح وہ ہم کو پزیرائی دے رہے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں