پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے دکانداروں کا تعین کر دیا گیا
پی ایس ایل کے روح رواں نے مانگ بڑھانے اور چھٹی ٹیم کے عوض بڑی بولی حاصل کرنے کے لیے خواہشمند حضرات کو خالصتا تجارتی ترغیبات دینا شروع کردی ہیں
نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل نے توقعات سے بڑھ کر کامیابی اور نفع حاصل کرنے کی بدولت یہ سرمایہ کاروں کیلئے بہت پرکشش اور اہمیت کی حامل بن گئی ہے۔
معلوم پڑا ہے کہ بولی کے عمل کا آغاز 30 مئی 2017 کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو گا۔
فیصل آباد، حیدرآباد، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا اور ملتان ریجنز سے تعلق رکھنے والی پارٹیوں کو ہی تمام تر اہلیت پر پورا اترنے کے بعد چھٹی ٹیم کے حقدار کا اعلان کیا جائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں