کامران اکمل اور احمد شہزاد پر سلیکشن کمیٹی مہربان، سوری خالد لطیف،عرفان،شرجیل
جی ہاں کامران اکمل اور احمد شہزاد کے فینز خوش ہوجائیں کیونکہ سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اکتیس کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے
اعلان کردہ ممکنہ کھلاڑی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے لیے ہیں
اکتیس خوشںصیب کھلاڑیوں میں احمد شہزاد،محمد حفیظ، فخر زمان، اظہر علی، شان مسعود، بابر اعظم، شعیب ملک، عمر اکمل، آصف ذاکر، سعد علی، سرفراز احمد،کامران اکمل، فہیم اشرف، حسین طلعت، احمد بٹ، محمد عامر، حسن علی، وہاب ریاض، راحت علی، رومان رئیس، سہیل خان، جنید خان، سہیل تنویر، محمد عباس، عثمان شنواری، اسامہ میر، عماد وسیم، محمد اصغر، شاداب خان، محمد نواز،اور یاسر شاہ
خالد لطیف ، شرجیل خان اور محمد عرفان کو ٹیم میں شال نہیں کیا گیا
اپنی رائے کا اظہار کریں