پاکستانی ریسلر ڈبلیو ڈبلیو ای کے اکھاڑے میں
پرنس علی مصطفی کا شمار دنیا کے ابھرتے ہوئے فری سٹائل ریسلرز میں ہوتا ہے، ان کی صلاحیتوں کو بھانپتے ہوئے ڈبلیو ڈبلیو ای نے ان کو اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ہے
شکاگو میں پیدا ہونے والے علی مصطفی کا دل بھی برطانوی باکسر عامر خان کی طرح پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے اور ان کے مطابق انہیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے
پرنس کی پہلی فائٹ چھ دسمبر کو متوقع ہے، علی مصطفی کے مطابق ان کا یہ خواب بے شمار ہڈیاں اور زندگی کی حسین یادیں قربان کرکے شرمندہ تعبیر ہوا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں