Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں

افغانستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون بن گیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

افغانستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون بن گیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

لاہور: اطلاعات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق کھلاڑی فل سمنر 8 جنوری کو دبئی میں افغان کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔

news-1514868527-7229

افغان حکام کے مطابق فل سمنز کی پہلی آزمائش افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سیریز ہو گی۔ افغانستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز آئندہ ماہ فروری شارجہ میں کھیلی جائے گی۔

فل سمنز کو افغان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں 2019 ورلڈ کپ تک کے لیے سونپی گئی ہے۔

اس سے قبل بھارت کے سابق کرکٹر لال چند راجپوت کو افغان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا تاہم صرف تین مہینوں بعد ہی انہیں عہدے سے ہٹادیا گیا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں