More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کون بنے گا قومی چیمپیئن – فیصلہ آج ہو جائے گا

کون بنے گا قومی چیمپیئن – فیصلہ آج ہو جائے گا

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور آج کل شائقین ہاکی اور کھلاڑیوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، کانٹے دار سیمی فائنل کے بعد نیشنل بنک اور پی آئی اے کے مابین فائنل میچ آج ہوگا، ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق پی ایچ ایف انتظامیہ کے علاوہ گورنر پنجاب مہمان خصوصی ہونگے جو کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں  گے، فائنل میچ دیکھنے کے شائقین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دوپہر ایک بجے تک اسٹیڈیم پہنچ جائیں بصورت دیگر ان کو تمام گیٹ بند ملیں گے
اب دیکھیے قومی کھیل کا قومی چیمپیئن کون بنتا ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں