More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

آسٹریلیا کے خلاف آخری ون ڈے میں ورلڈکپ ٹیم کے 10 کھلاڑی نہیں تھے

آسٹریلیا کے خلاف آخری ون ڈے میں  ورلڈکپ ٹیم کے 10 کھلاڑی نہیں تھے

چیف سیلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں ورلڈکپ کے متوازن اور مضبوط ٹیم بنائی جائے گی اور  ہماری ٹیم ورلڈکپ میں فیورٹ ٹیم ہوگی، انہوں نے کہا کہ نوجوان ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف بہترین دفاع کا مظاہرہ کیا اور ہماری توقعات سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہوں  نے کہا کہ پاکستان میں سب سے ذیادہ ٹیلنٹ خیبر پختون خواہ سے سامنے آرہا ہے اور محسوس ہو رہا  ہے کہ آدھے سے ذیادہ ٹیم خیبر پختون خواہ سے ہوگی،
چیف سلیکٹر کے مطابق سات سے آٹھ کھلاڑی آرام کر رہے تھے اور ایسا سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا کہ وہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈکپ میں پوری انرجی لیول کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں