کالی آندھیاں – فیکا کی باتوں میں آگئی
اہالیان لاہور جو پہلے ہی کھل کر ہونے والی بارش کو ترس رہے ہیں اور باران رحمت کو ترس رہے ہیں اور ایسے میں پاکستان کا رخ کرنے والی کالی آندھیوں نے بھی رخ موڑ لیا ہے
جی ہاں ویسٹ انڈیز نے فیکا پروپیگنڈہ کا اثر لیتے ہوئے پاکستان آنے سے انکار کردیا اور اس سلسلے میں پاکستان آنے والی سیکورٹی ٹیم بھی بھیجنے سے انکار کردیا ہے، اب پاکستان نے فلوریڈا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف مارچ میں 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنا ہیں دیکھیں پاکستان کرکٹ بورڈ ویسٹ انڈیز کے انکار کے بعد امریکہ میں کھیلنے کی بھرتا ہے یا نہیں، ؟
اپنی رائے کا اظہار کریں