More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

تابی لیکس کی نشاندہی پر سابق کرکٹرز پی سی بی سے سخت نالاں

تابی لیکس کی نشاندہی پر سابق کرکٹرز پی سی بی سے سخت نالاں

تابی لیکس کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری لیول تھری کوچنگ کی خبر آپکی خدمت میں پیش کی تھی

پی سی بی کا لیول 3 کوچنگ کورس شروع


جس کو پڑھنے کے بعد ایک قاری کی نشاندہی پر کہ حیرانگی ہے کہ سابق کپتان کھڑے ہیں اور کیا ان کو انکے شایان شان جگہ نہیں دی جا سکتی تھی اگر مزید تین کرسیاں گروپ فوٹو میں بڑھا دی جاتیں تو اس پی سی بی کی قدر کم ہونے کی بجائے بڑھنی تھی
تابی لیکس کے چیف ایڈیٹر اور رپورٹر آفتاب تابی نے اپنے یو ٹیوب چینل پر ایک ویڈیو کی صورت میں خبر پیش کی جس کو دیکھ کر کئی سابق کھلاڑیوں نے اپنے رد عمل اور تابی کی کاوش کو سراہا ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں