More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ذکا اشرف آڈیو کس نے لیک کی ؟ کیا شاہین آفریدی گروپنگ پر قابو لیں گے ؟

ذکا اشرف آڈیو کس نے لیک کی ؟ کیا شاہین آفریدی گروپنگ پر قابو لیں گے ؟

سازشیں اور ایک دوسرے کو پچھاڑنا پاکستان کرکٹ کا خاصا رہی ہے کھلاڑی تو کھلاڑی، ٹیم آفیشلز اور پاکستان کرکٹ بورڈ میں سازشوں کی دیگ چڑھی رہتی ہے اور ہر سازشی مفادات کی پلیٹ پکڑ لائن لگا نظر آتا ہے
حال ہی سربراہ پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف کی آڈیو لیک ہوئی جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ ٹیم میں تین گروپ اپنی اپنی پلیٹ پکڑے کھڑے ہیں اور اس آڈیو کو کس نے لیک کیا یہ جاننا نہایت آسان ہے
تابی لیکس اس ساری صورت حال پر اپنا وی لاگ تیار کیا ہے – جس کو دیکھ کر آپ ہر راز عیاں ہو جائے گا
لنک : https://youtube.com/live/0dyQYh6wxno

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں