More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کرکٹ کراچی میں ہوگی

کرکٹ کراچی میں ہوگی

کراچی پاکستان کا ایسا شہر ہے کہ جسمیں موسمی اثرات کھیلوں پر کم سے کم مرتب ہوتے ہیں اور کرکٹ سمیت تمام کھیل جب بارش کی نظر ہو رہے  ہوں  تو کھیلوں کے تمام اداروں کی نظریں فورا کراچی کی جانب مبزول ہوجاتی ہیں، راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہونے والے ون ڈے ٹورنامنٹ میں اکثر میچ موسمی تبدیلیوں کے بنا پر ادھورے رہے

حسب روایت کچھ ایسا اب بھی ہو رہا ہے کہ

سخت سردی اور دھند اور غیر یقینی موسمی رویوں کے باعث ذرائع کہتے ہیں اسلام آباد راولپنڈی میں جاری ون ڈے ٹورنامنٹ کا دوسرا روانڈ اب لاہور میں نہیں ہوگا، ذرائع بتا رہے ہیں کہ اب ون ڈے ٹورنامنٹ کے باقی اہم میچ سیمی فائنلز اور فائنل سمیت کراچی میں منعقد ہونگے

  پتہ نہیں ہمارے کھیلوں کے ادارے شیڈول بناتے وقت محمکہ موسمیات کو اپنی ٹیم کا حصہ کیوں نہیں بناتے، کڑوڑوں روپے چاہے ضائع ہو جائیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں