More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

آپ کے پسندیدہ کھلاڑی پی ایس ایل میں شامل کر لیے گئے

آپ کے پسندیدہ کھلاڑی پی ایس ایل میں شامل کر لیے گئے

جی ہاں پاکستان سپر لیگ انتظامیہ کے اعلان کے مطابق پاکستان سپر لیگ فرنچائزز کے ساتھ نئے کھلاڑیوں کی مخلتلف ٹیموں میں شمولیت کے معاملات طے پا گئے ہیں اور

اب سلمان ارشاد فاسٹ باولر کو لاہر قلندرز نے ٹیلنٹ ہنٹ میں رکھ لیا گیا ہے جبکہ لاہور قلندرز نے ہی عمران خان جونیئر کو سلور کیٹیگری میں ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے
ادھر کراچی کنگز نے محمد طحہ کو ایمرجنگ جبکہ مشتاق احمد کلہارو کو ٹیلنٹ ہنٹ کیٹیگری میں رکھ لیا ہے
ملتان سطانز نے ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود کی فارم کو بھانپتے ہوئے ان کو سلوری کیٹیگری میں شامل کر لیا ہے
پشاور زلمی نے بھی خورشید شاہ کو ایمرجنگ کلاس میں ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیلنٹ ہنٹ کیٹیگری میں ٹیم کا حصہ بنایا ہے جبکہ اسلام آباد یونائٹڈ نے روحیل نزیر کو ایمرجنگ کلاس میں جگہ دے دی ہےpsl-players

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں