عاقب جاوید نے پاکستان کو سری لنکا کے خلاف فیورٹ قرار دے دیا
ڈائریکٹر لاہور قلندرز عاقب جاوید نے تابی لیکس سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف ضرورت سے ذیادہ جزباتی ہوجاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان دس سال سے بھارت کے خلاف پچھلے دس سال سے اپنی اہلیت سے کم کھیل پا رہا ہے
پاکستان اور سری لنکا کے میچ پر عاقب جاوید کا کیا تبصرہ ہے اس کے لیے ویڈیو دیکھیے
اپنی رائے کا اظہار کریں