More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

قومی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کے تازہ ترین مناظر

بھارتے سے بدترین شکست کے بعد خیال کیا جارہا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم شاید اب چیمپیئنز ٹرافی میں اٹھ نہ پائے،،،مگر جسیے ہی قومی ٹیم دنیا کی نمبر ایک ٹیم کے خلاف میدان میں اتری تو یکسر مختلف اور تازہ دم نظر آئی اور شاہین صفت کھلاڑیوں نے ممتاز ترین ٹیم کو انیس رنز سے شکست دے دی
ادھر سری لنکا نے بھی بھارت کو عبرتناک شکست سے دو چار کر کے اس کا نشہ ہرن کر دیا ہے اور اب پاکستان اور سری لنکا کے مابین فیصلہ کن می ہونے جارہا ہے جہاں جو بھی ٹیم جیتے گی وہ چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی،،،بارش کی صورت میں دونوں ٹیموں کے نقصان اور جنوبی افریقہ کے فائدے کا اندیشہ ہے

تابی لیکس آپ کے لیے پیش کر رہا ہے انگلینڈ سے قومی ٹیم کی تازہ ترین نیٹ پریکٹَس

ویڈیو دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں