رشی کپور اور سہواگ — تو کون کس کا باپ؟
جی ہاں فادر ڈے کے موقع پر جب پاکستان اور بھارت کے مابین فائنل میچ ہونے جا رہا تھا تو اداکار رشی کپور،سابق کپتان وریندر سہواگ اور بھارتی میڈیا نے جس طرح ہماری قومی ٹیم کا مزاق اڑایا ،،،، پاکستانی فتح کے ساتھ اب ان کو الفاظ نہیں مل پا رہے کہ اس پر کیا تبصرہ کریں کیونکہ پاکستان نے بھارت کو فائنل میں جس طرح ناک آوٹ کیا ہے،،،اس طرح کی فتح کی مثال اس سے پہلے نہیں ملتی
رشی کپور نے شکست کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کو فتح پر مبارکباد دی ہے اور مانا ہے کہ پاکستان نے تمام شعبوں میں بھارت کو آوٹ کلاس کردیا ہے،،،،تاہم متعصب سہواگ کی آواز کسی جانب سے نہیں سنی گئی،،، موصوف نے پول میچ میں شکست پر پاکستان کو بھارت کا بیٹا قرار دیا تھا مگر اب ان کو پاکستانی جیالوں نے عبرتناک شکست سے دوچار کرکے بتا دیا ہے کہ
باپ کون ہے؟
اور بیٹا کون ہے؟
اور سناو بیٹا سہواگ
چل نکل اور زندہ بھاگ
اپنی رائے کا اظہار کریں