پاک بھارت ٹاکرا — گرین شرٹس نے اوول میں پریکٹس شروع کردی
چیمپِئنز ٹرافی کے تاریخی فائنل میچ میں پاکستان اتوار کو اپنے روایتی حریف بھارت کے ساتھ فائنل کھیلنے جارہا ہے،،،دونوں ٹیمیں مضبوط حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی ہیں،،،پاکستان بھارت کے خلاف اپنا پہلا میچ برے طریقے سے ہار گیا تھا مگر اس کے بعد قومی ٹیم ناقابل شکست رہی اور فائنل تک جا پہنچی
قومی کرکٹ ٹیم نے تگڑے حریف سے جاندار کرکٹ کھیلنے کے لیے اوول کے گراونڈ میں پریکٹس شروع کردی ہے،،،جس کے مناظر ہم آپ کی خدمت میں خصوصی طور پر پیش کرے ہیں
ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں