فہیم اشرف – بھارت کے خلاف کھیلنے کا خواب ادھورا
پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ٹیم میں
اظہر علی، احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک اور سرفراز احمد شامل ہیں۔
اس کے علاوہ محمد حفیظ، شاداب خان، عماد وسیم، وہاب ریاض، محمد عامر اور حسن علی کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا
بنگلہ دیش کے خلاف ناقابل یقین کارکردگی دکھانے والے فہیم اشرف کو حتمی گیارہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا، کئی مبصرین نے فہیم اشرف کو نہ کھیلانے اور مہنگ ترین باولر وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں