بھارت سے جیت کی لگن – قومی ٹیم کی بارش میں پریکٹس
وہ لمحہ آن پہنچا جب پاک بھارت میچ شروع ہونے کو ہے جی ہاں چار جون کو چیمپیئنز ٹرافی کے میچ پاکستان اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گا
آپ کے حاضر ہیں انگلینڈ سے قومی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کے تازہ مناظر جہاں بارش کے باوجود کھلاڑیوں کے جزبے میں کمی نہیں آئی
ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں