بھارت سے شکست — تحقیقات ہونگیں
چار جون کو پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا اور شاہین تینوں شعبوں میں بری طرح ناکام رہے اور کوئی بھی کھلاڑی قابل ستائش کارکردگی دکھانے سے معزور رہا
اس سے پہلے کہ حکومت کی جانب سے کسی قسم کی انکوائری کا اعلان ہو، چیئرمین پی سی بی نے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد، ہارون رشید اور مدثر نزر پر مشتمل تحقیقاتی کیمیٹی بنا دی ہےم مزکورہ کمیٹی شرمناک شکست کی وجوہات جاننے کے لیے ٹیم منیجمنٹ اور ٹیم سے پوچھ گچھ کے بعد اپنی رپورٹ چیئرمین کو پیش کرے گی،،،جس کی بنیاد پر کاروائی بھی متوقع ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں