ٹاس – سرفراز کے فیصلے نے کوہلی کو بھی حیران کردیا
سرفراز احمد جارحانہ کپتان کے طور پہچانے جاتے ہیں اور کچھ ہی دیر بعد کرکٹ کی تاریخ کا بڑا میچ ہوجارہا ہے
سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بھارت کو کھیلنے کی دعوت دی ہے اور اس کی وجہ انہوں اپنی مضبوط باولنگ سائیڈ بتایا ہے
ویرات کوہلی کے مطابق اس پچ پر ٹاس جیت کر خود فیلڈ کرنا اپنے آپ کو دباو میں لانا ہے کہ کیونکہ ٹاس جیت کر جب فیلڈنگ کی جاتی ہے تو دوسری بار میں بیٹنگ کرتے ٹیم دباو میں رہتی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں