پاکستان —محمد عامر کے بغیر سیمی فائنل کھیلے گا
شائقین کرکٹ بالخصوص فاست باولر محمد عامر کے فینز کے لہے بری خبر ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل نہیں کھیل ہرے اور ان کی جگہ فاسٹ باولر رومان رئیس کو ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا ہے،،،،فاسٹ باولر محمد عامر کہ جنہوں نے سری لنکا کے خلاف تاریخی بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ،،،،وہ کمر کی درد کی بنا پر باہر ہوگئے،،،ڈاکٹرز نے ان کو انجیکشن بھی لگایا اور عین وقت تک کوشش کی گئی کہ محمد عامر فٹ ہوجائیں مگر تمام کوششیں ناکام ہوگئی ہیں
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف فہیم اشرف کو باہر بٹھا کر نوجوان رائٹ آرم لیگ سپنر شاداب خان کو بھی ٹیم میں شامل کیا ہے،،،پاکستان نے ٹاس جیت کر ایک بار پھر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں