پاک بھارت کرکٹ سیریز، پی سی بی کے بڑوں کی پہلی قسط میں شرکت
گزشتہ رات پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑے دوبئی میں بھارتی حکام سے مزاکرات کرکے وطن واپس پہنچ گئے، چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ پاک بھارت مزاکرات بے نتیجہ ثابت ہوئے
نجم سیٹھی نے کہا دو طرفہ سیریز کے سلسلے میں بھارتی بورڈ سے مزاکرات کا سلسلہ ابھی شروع ہوا ہے اور ابھی مزید مزاکرات کی مزید دو نشستیں ہونگیں اور مزاکرات کے حتمی نتائج کا اعلان آئی سی سی میں کیا جائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں