پاکستان نے وہاب ریاض کے متبادل باولر کا فیصلہ کر لیا
صاحب وہاب ریاض کے چیمپیئنز ٹرافی سے باہر کے بعد سلیکشن کمیٹی نے ان کے متبادل کے نام کو حتمی شکل دے دی ہے، اور جیسے ہی چیمپیئنز ٹرافی کی ٹیکنکل ٹیم پاکستان کو متبادل باولر منگوانے کی اجازت دے دے گی،،،،،وہاب ریاض کا متبادل باولر انگلینڈ بھیج دیا جائے گا
فاسٹ باولر محمد عباس کا نام زوروں پر تھا اور سب کا خیال تھا کہ وہی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے وہاب ریاض کی جگہ لیں گے،،،،مگر ہیڈکوچ مکی آرتھر نے الٹے ہاتھ سے باولنگ کروانے والے رومان رئیس کی مانگ کی ہے جس کو سلیکشن کمیٹی نے منظور کر لیا ہے،،،،اور اس سلسلے میں انضمام الحق نے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان اح،مد سے ملاقات بھی کرلی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں