More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

قومی کرکٹ ٹیم کے تازہ دم پریکٹس مناظر

قومی کرکٹ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں بروز پیر اپنا انتہائی اہم میچ کھیلنے جارہی ہے،،،سری لنکا نے مضبوط بھارت اور پاکستان نے نمبر ایک جنوبی افریقہ کو شکست دے رکھی ہے،،،،اور ماہرین پاکستان بمقابلہ سری لنکا ایک تگڑا میچ شمار کرہے ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کارڈیف اسٹیڈیم میں جاندار پریکٹس جاری رکھے ہوئے ہیں
تابی لیکس آپ کے لیے پیش کررہا ہے کارڈیف سے کچھ دیر پہلے کے مناظر
ویڈیو دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں