More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

تابی لیکس – کھیل اور کھلاڑی کی آواز

ایسے میں جب قومی کھیل ہاکی اپنے کھوئے ہوئے مقام کو واپس حاصل کرنے کو ہاتھ پاوں مار رہی ہے، آپ کے مشاہدے میں ہوگا کہ تابی لیکس اپنے حصے کا کردار مثبت طریقے سے نبھانے میں مصروف عمل ہے، ذاتی مشاہدے کے بعد کہا جا سکتا ہے ویمن ہاکی پر جتنی محنت اب ہو رہی ہے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی
سحرش گھمن ویمن ہاکی کے فروغ کے لیے جو کاوشیں کر رہی ہیں وہ قابل تحسین ہیں
کھلاڑی تابی لیکس کے متعلق کیا رائے رکھتی ہیں، یہ جاننے کے لیے
ویڈیو دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں