More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

زمبابوے ٹیم دورہ پاکستان کے لیے چل پڑی

زمبابوے ٹیم دورہ پاکستان کے لیے چل پڑی

پاکستان زمبابوے سیریز

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے اڑان بھر لی

بیس رکنی سکواڈ اور اسٹاف کل صبح اسلام آباد پہنچے گا

زمبابوے ٹیم 21 اکتوبرسے 27 اکتوبر تک اسلام آباد قرنطینہ میں گزاریں گے

تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز تیس اکتوبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں ہوگا

دوسرا ون ڈے یکم نومبر جبکہ تیسرا ون ڈے تین نومبر کو پنڈی اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا

پانچ اکتوبر کو زمبابوے کرکٹ ٹیم لاہور پہنچے گی

سات نومبر کو پہلا ٹی ٹونٹی، 9 نومبر کو دوسرا جبکہ دس نومبر کو آخری ٹی ٹونٹی میچ ہوگا

زمبابوے کرکٹ ٹیم 12 نومبر کو اپنے وطن واپس روانہ ہوگی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں