کامران اکمل اور احمد شہزاد کی سنی گئی، عمر اکمل کمزور فٹنس
دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ہماری لیکس الحمداللہ ٹھیک ٹھیک کام کر رہی ہیں اور سارے نشانے ٹھیک ٹھیک لگ رہے ہیں کیونکہ ہم پہلے تحقیق کرتے ہیں پھر خبر دیتے ہیں
جی ہاں فاسٹ باولر محمد عامر ٹی ٹونٹی کرکٹ کے لیے باہر ہوگئے تاہم وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلیں گے، کامران اکمل اور احمد شہزاد اپنی مسلسل کارکردگی اور خاموشی سے خاموش طبع چیف سلیکٹر کو رام کرنے میں کامیاب ہوگئی، ون ڈے کے لیے سولہ جبکہ ٹی ٹونٹی کے لیے سولہ شاہین ویسٹ انڈیز بھیجے جائیں گے
ٹیم ٹی ٹونٹی
احمد شہزاد
کامران اکمل
محمد حفیظ
بابر اعظم
فخر زمان
سرفراز احمد
عماد وسیم
شاداب خان
محمد نواز
حسن علی
سہیل تنویر
وہاب ریاض
رومان رئیس
عثمان خان شنواری
ٹیم ون ڈے
کامران اکمل
احمد شہزاد
محمد حفیظ
بابر اعظم
شعیب ملک
فخر زمان
آصف ذاکر
سرفراز احمد
عماد وسیم
شعیب ملک
حسن علی
وہاب ریاض
محمد عامر
فہیم اشرف
جنید خان
محمد اصغر
محمد سرفراز دونوں ٹیموں کے کپتان پہلے ہی بن چکے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں