پاکستان آنے کی کس نے چھوڑی؟ سری لنکن بورڈ کی تردید
گزشتہ دنوں ایک خبر ہاتھوں ہاتھ بکی کہ ورلڈ کے بعد ہونے والے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں سری لنکا نے پاکستان آکر دو ٹیسٹ کھیلنے کی حامی بھری ہے، مگر سری لنکن بورڈ نے غبارے سے ہوا نکال دی اور ان خبروں کو بے بنیاد اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں پی سی بی سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہوا اور نہ ہی سری لنکا بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں