More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کون سے معاہدہ؟ بھارتی بورڈ نے اک ہنسی میں اڑا دیا

کون سے معاہدہ؟ بھارتی بورڈ نے اک ہنسی میں اڑا دیا

صاحب بھارتی بورڈ اور میڈیا نے تو چیئرمین کے ان درجنوں انٹرویوز اور پریس کانفرنسز کی ہوا ہی نکال دی کہ جس میں وہ ایک ہی راگ الاپتے رہے ہیں کہ بی سی سی آئی سے باقاعدہ تحریری معاہدہ ہوا ہے
حال ہی میں بی سی سی آئی کو پاکستان کی جانب سے ایک چٹھی بھیجی گئی تھی جسے پی سی بی نے لیگل نوٹس کا نام دیا تھا کہ پاکستان کے ساتھ معاہدے کے تحت کرکٹ کھیلو ورنہ زر تلافی کے طور پر ساٹھ ملین ڈالرز ادا کرو
بھارتی بورڈ نے کرارا جواب دیتے ہوئے  قانونی کارروائی کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی باضابطہ معاہدہ نہیں بلکہ محض ایک خط ہے۔

بھارتی بورڈ کے اس جواب نے بال ایک بار ُپھر پاکستان کے کورٹ میں پھینک دی ہے اور پی سی بی کو بہت پاپڑٰ بھیلنے پڑیں گے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ تحریری معاہدہ ہوا یا وہ ایک خط تھا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں