بھارت سے جیت کا خواب، رہا عزاب
بنکاک میں ایشیا ویمن ٹی ٹونٹی کپ میں دوسری بار روایتی حریف بھارت نے قومی ویمن ٹیم کو شکست سے دوچار کیا، فائنل میں بھارت خواتین نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو اکیس رنز بنائے، انعم امین، ثناء میر اور سعدیہ یوسف کی عمدہ باولنگ کے جواب میں پاکستانی بیٹرز کی کارکردگی مایوس کن رہی، بسمعہ معروف اور جویریہ خان کے علاوہ تمام بیٹرز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں