شاہین، کینگروز سے بڑے ٹاکرے کو پہنچ گئے
.
.
.
.
۔
۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ٹیسٹ شروع ہونے کے دن قریب آگئے قومی ٹیم اب سے کچھ دیر پہلے برسبین پہنچ گئی ہے، یہ کرکٹ تاریخ کا فلڈ لائٹ ٹیسٹ میچ ہوگا جو کہ پنک بال سے کھیلا جائے گا، مصباح الیون وارم اپ میچ میں یکطرفہ میچ جیت کر اپنی فارم کو بہتر بنایا ہے،
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے یونس خان کی کارکردگی کو کامیابی کی کنجی قرار دیا ہے جبکہ مشتاق احمد کو بابر اعظم کی فارم پہ بھروسہ ہے اور ان کے مطابق نوجوان کرکٹر کچھ کر دکھانے کے لیے تیار ہے، شائقین کرکٹ اس انتظار میں ہیں کہ یاسر شاہ فٹ ہوتے ہیں یا نہیں، کچھ مبصرین نے وہاب ریاض جبکہ کچھ نے محمد عامر کو کینگروز کے لیے خطرہ قرار دیا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں