آسٹریلیا میں مصباح الیون کا پریکٹس سیشن، خصوصی مناظر دیکھیے صرف تابی لیکس پر
قومی کرکٹ ٹیم نے کپتان مصباح الحق کے ہمراہ کیرنز میں تین گھنٹے کا پریکٹس سیشن کیا، آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس کی اور فٹنس اینڈ وارم اپ سیشن میں بھی حصہ لیا
اپنی رائے کا اظہار کریں