ویسٹ انڈیز کے خلاف ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان، اسد رضا شامل
ویسٹ انڈیز کے لیے ممکنہ ٹیم کا چناو تو بعد میں ہوگا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں موجود ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے اور یہ کھلاڑی چار اپریل سے سات اپریل تک قزافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈیمی میں تربیتی کیمپ کا حصہ بنیں گے
چار اپریل کو سہ پہر تین بجے جو کھلاڑی کیمپ کے پہلے سیشن میں حصہ لیں گے ان میں
مصباح الحق
اظہر علی
سمیع اسلم
شان مسعود
یونس خان
اسد شفیق
عثمان صلاح الدین
یاسر شاہ
سہیل خان
راحت علی
محمد عباس
خالد عثمان
اور فیصل آباد ریجن کے فراموش کھلاڑی ہونہار فاسٹ باولر اسد رضا شامل ہیں، تابی لیکس نے اسد رضا کو نظر انداز کرنے پر صدائے حق بلند کی تھی جو سلیکشن کمیٹی اور کپتان مصباح الحق تک پہنچی اور کارگر ثابت ہوئی
اپنی رائے کا اظہار کریں