More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

یکم جون سے انگلینڈ میں شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی آج کل دنیائے کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جہاں دنیا کی چوٹی کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگی، پاکستان کو بھی چیمپئنز ٹرافی میں مشکل ترین حریفوں کا سامنا ہوگا، پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیل رہا ہے جہاں ابھی سے انگلینڈ میں مقیم پاکستان اور بھارتی شائقین کرکٹ میں جوش و ولولے کا لیول بلند ہونا شروع ہوگیا ہے
پاکستانی ٹیم میں
سرفراز احمد کپتان
بابر اعظم
احمد شہزاد

عماد وسیم

محمد حفیظ

شاداب خان

محمد عامر

وہاب ریاض
حسن علی
شعیب ملک
جنید خان
اظہر علی
عمر اکمل
فخر زمان

فہیم اشرف شامل ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں