More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم کا اعلان، حیران کن ٹیم

دورہ آسٹریلیا، قومی ٹیم کا اعلان، حیران کن ٹیم

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا دل آخر بڑا ہوگیا

سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں نئےلڑکوں کو موقع دے دیا

سیکشن کمیٹی نے کوچ اور کپتان کی مشاورت سے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

پی ایس ایل میں بہترین پرفارمنس دکھانے پر عمر اکمل اور محمد حسنین کو 16 رکنی ٹیم کا حصہ بنایا گیا

جنید خان، محمد عباس، عمر اکمل، محمد حسنین اور سعد علی کا قرہ نکل آیا

ڈومیسٹک میں رنز کا انبار لگانے والے عابد علی کی بھی سنی گئی 16 رکنی ٹیم کا حصہ بن گئے

16 رکنی ٹیم کا اعلان
شان مسود امام الحق ، عابد علی ، شعیب ملک کپتان ، عماد وسیم ، محمد حسنین شامل
حارث سہیل ، عمر اکمل ، یاسر شاہ شامل
محمد عباس ، محمد عامر ، عثمان شنواری اور محمد حسنین شامل

فخر زمان، بابر اعظم،شاداب خان ،سرفراز احمد کو آرام کروادیا گیا

حسین طلعت کو ڈراپ کردیا گیا

Squad (in alphabetical order)

  1. Shoaib Malik (captain)
  2. Abid Ali
  3. Faheem Ashraf
  4. Haris Sohail
  5. Imad Wasim
  6. Imam-ul-Haq
  7. Junaid Khan
  8. Mohammad Abbas
  9. Mohammad Amir
  10. Mohammad Hasnain
  11. Mohammad Rizwan (wicketkeeper)
  12. Saad Ali
  13. Shan Masood
  14. Umar Akmal
  15. Usman Shinwari
  16. Yasir Shah

Series schedule:

22 March – 1st ODI, Sharjah (d/n)

24 March – 2nd ODI, Sharjah (d/n)

27 March – 3rd ODI, Abu Dhabi (d/n)

29 March – 4th ODI, Dubai (d/n)

31 March – 5th ODI, Dubai (d/n)

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں