More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

قومی کرکٹ ٹیم کی فیری پر سمندر کی سیر

کیویز کے ہاتھوں پٹنے والے شاہینوں کے اوسان بحال کرنے کے لیے ٹیم منیجمنٹ آج کل کھلاڑیوں کے لیے سیر و تفریح کا اہتمام کیے ہوئے تاکہ وہ نئے عزم سے کینگروز کے خلاف میدان میں اتریں، ٹیم پاکستان نے فیری پر سمندر کی سیر کی، اس موقع پر کھلاڑی حسین نظاروں کی تصاویر اور سلفیاں بنانے میں مصروف رہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں